icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

ہفتہ, اگست 29, 2020

لیمن اسکواش بنانے کی ترکیب

Lemon+Sachwash
وقت:
تيارى كا وقت : 15 منٹ
پكانے كا وقت : 5 منٹ

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
تازہ لیموں کا رس  دو کپ  چینی  ایک کلو 
پانی  ایک لیٹر  لیمن ایسنس  ایک چائے کا چمچ 


ترکیب:
ایک پیالے میں لیموں کا رس نکال کر فریج میں رکھیں۔
ایک پین میں چینی اور پانی کا شیرہ تیار کر لیں۔
چولہے سے ہٹاکر لیموں کا رس شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں لیمن ایسنس ڈال کر جار میں محفوظ کر لیں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji