icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

ہفتہ, اگست 29, 2020

کستوری چکن کباب بنانے کی ترکیب

Kastoori+Chicken+Kabab
وقت:
تيارى كا وقت : 10 منٹ
پكانے كا وقت : 15 منٹ

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
چکن کا قیمہ  آدھا کلو  سیخ کباب مصالحہ  ایک کھانے کا چمچ 
تندوری مصالحہ  ایک کھانے کا چمچ  ڈبل روٹی کے سلائس  دو عدد 
انڈا  ایک عدد  پیاز  ایک عدد (باریک کٹی ہوئی)۔ 
کالی مرچ  ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی)۔  نمک  حسب ذائقہ 
پودینہ  آدھی گٹھی  ہری مرچ  چار عدد 
تیل  حسبِ ضرورت     


ترکیب:
پہلے چکن کا قیمہ، سیخ کباب مصالحہ، تندوری مصالحہ اور ڈبل روٹی کے سلائس ملاکر چوپر میں اچھی طرح پیس لیں۔
اب اس میں انڈا، پیاز، کُٹی کالی مرچ، نمک، پودینہ اور ہری مرچ ملاکر کباب بنائیں اور گرم تیل میں شیلو فرائی کرلیں۔
جب کباب گولڈن براؤن ہوجائیں تو انھیں نکال کر ٹومیٹو کیچپ اور چلی سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji