icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

ہفتہ, اگست 29, 2020

ہاٹ شاٹس بنانے کی ترکیب

Hots+Shots
وقت:
تيارى كا وقت : 10 منٹ
پكانے كا وقت : 20 منٹ

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
چکن بریسٹ  آدھا کلو  چاول  آدھا کپ (اُبلے ہوئے)۔ 
لہسن پیسٹ  ایک کھانے کا چمچ  پیاز کا پیسٹ  دو کھانے کے چمچ 
لال مرچ  ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)۔  نمک  ایک چائے کا چمچ 
ہری مرچ  دو عدد  انڈے  دو عدد 
بریڈ کرمبز  ایک کپ  تیل  تلنے کے لئے 


ترکیب:
بلینڈر مشین میں چکن بریسٹ، چاول، لہسن پیسٹ، پیاز پیسٹ، پسی لال مرچ، نمک اور ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔
اب اس مکسچر کے ہاٹ شاٹس تیار کرلیں۔
اب ان ہاٹ شاٹس کو انڈے اور بریڈ کرمبز میں کوٹ کر کے گرم تیل میں فرائی کریں۔
مزیدار ہاٹ شاٹش تیار ہیں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji