icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

ہفتہ, اگست 29, 2020

پی نٹ بٹر کیک بنانے کی ترکیب

Peanut+Butter+Cake
وقت:
تيارى كا وقت : 15 منٹ
پكانے كا وقت : 15-10 منٹ

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
پی نٹ بٹر  ایک کپ  سینڈوچ بریڈ  حسبِ ضرورت 
کریم  دو کپ  آئسنگ شوگر  ایک کپ 
چینی  حسب ضرورت     


ترکیب:
چینی اور پانی کا کیریمل بنالیں۔
اب نٹ بٹر، کریم اور آئسنگ شوگر کو پھینٹ لیں۔
پھر بریڈ کے کناروں کو کاٹ لیں۔
اب ایک بڑے سرونگ پلیٹر میں بریڈ کے چاروں پیس ایک ساتھ سیٹ کریں۔
اوپر سے کریم بٹر والا مکسچر لگائیں۔
پھر کیریمل ڈالیں۔
پھر اوپر سے چار بریڈ سلائس سیٹ کریں اور یہی عمل دُہرائیں۔
پانچ لیئر بناکر آخر میں کریم سے ٹوپنگ کرکے سیٹ کرلیں۔
ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji