وقت:
تيارى كا وقت : 10 منٹ
پكانے كا وقت : 40 منٹ
افراد كی تعداد : 4-3
اجزا:
اجزا | مقدار | اجزا | مقدار |
مونگ کی دال | دو سو پچاس گرام | مکھن | ایک سو گرام |
آئل | آدھا کپ | لہسن | چھ جوئے |
ادرک | ایک انچ کا ٹکڑا | ثابت لال مرچ | دس عدد |
ہلدی | ایک چائے کا چمچ | سبز مرچ | چار عدد |
دھنیا پاؤڈر | ایک چائے کا چمچ | زیرہ | ایک کھانے کا چمچ |
نمک | حسبِ ذائقہ | ہرا دھنیا | حسبِ ضرورت |
پالک | ایک سو گرام |
ترکیب:
ایک کڑاہی میں آئل گرم کرکے لہسن کو فرائی کریں۔
جب خوشبو آجائے تو پھر اس میں تمام مصالحے شامل کریں اور فوراً ہی بھگوئی دال ملا دیں۔
ساتھ میں دو گلاس پانی ڈال کر دال کو پکنے دیں اور پھر پالک اور ادرک کو باریک باریک کاٹ کر اس میں شامل کرکے دال کو پکنے دیں۔
جب دال گلنے لگے اس دوران چمچ مسلسل ہلاتے رہیں۔
اب ایک فرائی پین میں مکھن کو پگھلا دیں۔
اب اس میں زیرہ، ثابت لال مرچ اور ادرک ڈال کر فرائی کرکے دال کے اوپر ڈال دیں اور گرم گرم سرو کریں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ