icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

پیر, اگست 31, 2020

ہری چٹنی بنانے کی ترکیب

Hari+Chatni
وقت:
تيارى كا وقت : 5 منٹ
بنانے كا وقت : 5 منٹ

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
املی کا گودا  ایک کپ  ہرا دھنیا  ایک کپ 
پودینہ  ایک کپ  لہسن کے جوئے  چار عدد 
سفید زیرہ  ایک کھانے کا چمچ  ہری مرچ  چار عدد (باریک کٹی ہوئی)۔ 
نمک  حسب ذائقہ     


ترکیب:
بلینڈر میں املی کا گودا، ہرا دھنیا، پودینہ، لہسن کے جوئے، سفید زیرہ، ہری مرچ اور نمک ڈال کر بلینڈ کر لیں۔
ہری چٹنی تیار ہے۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji