تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

پیر, اگست 03, 2020

ڈی-D سے شروع ہونے والے ناموں کا مزاج

جن افراد کا نام (ڈی) سے شروع ہوتا ہے، ان میں مندرجہ ذیل خصوصیت پائی جاتی ہیں۔

یہ لوگ باعمل، قابل، حقیقت پسند، قدامت پسند اور قابل پھروسہ ہوتے ہیں۔

یہ مضبوط قوت ارادی کے مالک ہوتے ہیں۔

ان کو اپنے جذبات پر قابو ہوتا ہے۔

ان افراد کو فطرت، باغات اور سبزے سے عشق ہوتا ہے۔

ایک منفی (ڈی) ضدی، ہٹ دھرم، تقاضے کرنے والا اور تنگ نظر ہو سکتا ہے۔

ان کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ ان کا کام شاندار نطر آئے مگر اس کے باوجود اگر ان کی کارکرگیمعمولی ہو، تب بھی وہ خوش رہتے ہیں اور انہیں کسی قسم کی پریشانی محسوس نہیں ہوتی۔

وہ ایسے کاموں کو بہت سی خوبصورت اور قابل تعریف انداز میں انجام دیتے ہیں جن کا مکمل منصوبہ بنا کر پہلے سے انہیں دے دیا جائے۔ اگر کسی کام کی منصوبہ بندی بھی انہیں خود ہی کرنی پڑے تب ان کی کاکردگی ایسی عمدہ نہیں ہوپاتی اور بسا اوقات کامیابی اور فائدے کی بجائے ناکامی اور نقصان کا موجب بنتی ہے۔

وہ کام مین مصروف ہو یا نہ ہوں، لیکن دوسروں کو بہرحال اپنے بے حد مصروف ہونے کا اثر دینے کی کوشش کرتے ہیں اور اکثر و بیشتر تاثر دینے میں کامیاب رہتے ہیں۔

وہ پسندیدہ اور دلکش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور ان کی شخصیت کی دلکش انہیں بھروسے اور اعتبار کے قابل بنانے رکھتی ہے اور اسی دلکشی کی وجہ سے لوگ ان کے کام بھی اپنے ہیں اور اپنے سہارا بھی دیتے ہیں۔

وہ اگر منفی رحجانات کے زیر اثر آجائیں تو اپنی چرب زبانی سے کام لے کر دوسروں کے سامنے ایسے لمبے شوڑے منصوبے بنا کر پیش کرتے ہیں اور انہیں اس انداز میں سمجھاتے ہیں کہ وہ چند دنوں میں کروڑ پتی نہی لکھ پتی ضرور ہو جائیں گے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad