icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

منگل, اگست 11, 2020

ایچ-H سے شروع ہونے والے ناموں کا مزاج

جن افراد کا نام (ایچ) سے شروع ہوتا ہے، ان میں مندرجہ ذیل خصوصیات پائی جاتی ہیں۔


یہ لوگ دولت کو اکٹھا کرتے ہیں اور اس میں وسعت پیدا کرتے ہیں۔ یہ طاقت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔


یہ لوگ قابل، پختہ ارادے والے اور زندگی میں لپک کر آگے بڑھنے والے ہوتے ہیں۔


ان میں بہترین کاروباری صلاحیت پائی جاتی ہے۔


وہ نئے خیالات، مشورے اور نظریات قبول کر لیتے ہیں۔


ایک منفی (ایچ) مطلق العنان ڈکٹیڑ اور شیخی خور بن سکتا ہے۔


وہ دولت کمانے کے لیے نئے منصوبے سوچتے ہیں مگر انکی قسمت کم ہی مدد کرتی ہے۔


وہ ہر کام بڑی محنت اور جانفشانی سے کرتے ہیں۔


انہیں زندگی میں اچانک تبدیلیوں سے اکثر واسطہ پڑتا ہے جن کے نتیجے میں ان کے حالات کبھی بہتر اور کبھی بترید ہو جاتے ہیں۔


وہ ایک مرتبہ دولت مند ہو جائیں تو پھر ان کی دولت گھٹنے کی بجائے بڑھتی ہی جاتی ہے۔


وہ زندگی میں بڑی کامیابیاں حاصل کرتے ہیں۔ بڑے برے مراتب و مناصب تک پہنچتے ہیں اور شہرت بھی ان کے قدم چومتی ہے۔


قہ اپنے مخصوص انداز میں اپنی فیلڈ میں مفید اور عملی انسان کی حیثیت سے اعلی شہرت کے مالک بن جاتے ہیں۔


وہ ایشاء اور لوگوں کی قدروقیمت کی تعین ان کی عملی افادیت کے مطابق کرتے ہیں۔


وہ عوام کے معاملات اور معاشرے کی فلاح وبہبود سے بری دلچسپی رکھتے ہیں۔


وہ اپنے ذہن میں دوسروں کی بھلائی کے بڑے بڑے منصوبے بناتے اور ان منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی تدبیریں سوچنے میں مصورف رہتے ہیں۔


ان کا واسطہ جب مخالفت اور تنقید سے پرتا ہے تو بری جلدی بددل ہو جاتے ہیں اور بسا اوقات انسان دوستی کے جذبات سے پاتھ اٹھا کر نفرت کے جذبے سے مغلوب ہو جاتے ہیں۔ تاہم قدرت نے اس کے ساتھ ساتھ انہیں صبر اور استقامت کی خوبیاں بھی دی ہوتی ہیں۔


انہیں اگرچہ گھر اور خاندان سے بڑی محبت ہوتی ہے مگر پرسکون گھریلو زندگی انہیں شاذونادر ہی نصیب ہوتی ہے۔


 

Post Top Ad

up-arrow-emoji