icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

منگل, اگست 11, 2020

آئی-I سے شروع ہونے والے ناموں کا مزاج

جن افراد کا نام (آئی) سے شروع ہوتا ہے، ان میں مندرجہ ذیل خصوصیات پائی جاتی ہیں۔


یہ افراد مضوظ قوت ارادی اور پکے ارادوں کے مالک ہوتے ہیں۔


وہ جذباتی، رومانوی اور سرکش ہوتے ہیں۔


وہ حوصلہ مند، جرات آزمائی کا جذبہ رکھنے والے، صاف گو، پراعتماد اور بے باک ہوتے ہیں۔


وہ مشکلات کے سامنے فوراََ سینہ سپر ہو جاتے ہیں۔


انہیں اپنے مقصد اور اپنے نصب العین کا پوری طرح احساس ہوتا ہے۔


وہ اپنے نصب العین کے بارے میں کچھ کرتے یا کہتے وقت کبھی تذبذب اور بوکھلاہٹ کا شکار نہیں ہوتے کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ انہیں کیا کرنا اور کیا کہنا چاہیے۔


وہ اپنا کام پوری آزادی اور پورے اختیار کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں اور اس میں دوسروں کی مداخلت انہیں ناگوار گزرتی ہے۔


منفی (آئی) کے اعصاب میں تناؤ پیدا ہو جاتا ہے۔ وہ حد درجہ حساس ہوتے ہیں۔


 

Post Top Ad

up-arrow-emoji