تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

اتوار, اگست 30, 2020

ڈبلیو-W سے شروع ہونے والے ناموں کا مزاج

جن افراد کا نام (ڈبلیو) سے شروع ہوتا ہے، ان میں مندرجہ ذیل خسوصیات پائی جاتی ہیں:


ایسے لوگ بڑے سوشل ہوتے ہیں۔


بہت جلد مشتعل ہونے والے مزاج اور بے چین طبیعت کے حامل ہوتے ہیں۔


ایک منفی (ڈبیلو) تخریب کاری، دہشت گردی اور آوارگی کی طرف مائل ہو سکتا ہے۔


وہ روپے پیسے کو سنبھالنے اور انتظامی معاملات سر انجام دینے کی نمایاں قابلیت کے مالک ہوتے ہیں۔


وہ تجارت میں بڑے کامیاب رہتے ہیں۔


وہ کاروباری اداروں کے بڑے اچھے منتظم ثابت ہوتے ہیں۔


وہ ویلفیئر یا سماجی اداروں کی نگران، ٹسٹی اور خزانچی کی حیثیت سے اپنے فرائض بڑی علقمندی اور خوش اسلوبی سے انجام دیتے ہیں اور ان فرائض کی انجام دہی ایک جذباتی وابستگی کے ساتھ کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں جسمانی یا دماغی تکالیف برداشت کرنے میں وہ سب سے آگے رہتے ہیں۔


ان کے جذبات جب تک بیدار رہیں اور جب تک ان کے ارادے باقی رہیں، وہ سخت سے سخت مصیبت کو ہنسی خوشی جھیل جاتے ہیں۔


وہ بات کے پکے اور ارادے کے اٹل ہوتے ہین اور بعض اوقات ان کی یہ خصوصیات اس درجہ زدید ہو جاتی ہیں کہ لوگ انہیں ضدی، ہٹ دھرم، انائیت پسند، خودگرض اور نہ جانے کیا کیا کچھ سمجھنے لگتے ہیں۔


وہ جس فرد یا ہستی سے محبت رکھتے ہیں، اس کے سامنے ان کی ضد، ہٹ دھرمی، انائیٹ پسندی، خودغرضی سب کچھ غائب ہو جاتا ہے اور وہ بڑے نرم خو بن جاتے ہیں۔


وہ یاروں کے یار، بڑے خوش باش، کوش مزاج اور مہمان نواز ہوتے ہیں۔


وہ دوسروں کی دعوتیں کر کے بڑے خوش رہتے ہیں اور خود بھی اکثر کھانے پینے میں اعتدال سے تجاوز کر جاتے ہین۔


ان کی یادداشت بڑی اچھی اور ادبی ذوق بڑا اعلیٰ ہوتا ہے۔


وہ موسیقی، رنگوں کے انتخاب اور میچنک کا بڑا بڑا عمدہ ذوق رکھتے ہیں، جس کا مظاہرہ ان کے سوشل رکھ رکھاؤ اور اچھے لباس سے بخوبی ہوتا ہے۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad