icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

بدھ, ستمبر 23, 2020

کوکونٹ لڈو بنانے کی ترکیب

Coconut+Ladoo
وقت:
پكانے كا وقت : 10 منٹ
افراد كی تعداد : 6-5

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
کنڈیسنڈ ملک  ایک ٹِن  پسا ہوا کھوپرا  چار کپ 


ترکیب:
سب سے پہلے پچاس گرام پسا ہوا کھوپرا ایک طرف الگ رکھ لیں۔
اور پھر باقی کھوپرا کنڈیسنڈ میں شامل کرکے کسی کھلے منہ کے برتن میں ہلکی آنچ پر پکائیں۔
پانچ منٹ کے بعد یہ مکسچر گاڑھا ہونے پر برتن کی سائیڈز چھوڑ دے گا۔
اس آمیزے کو ٹھنڈاکرکے مکھن لگے ہاتھوں سے گول لڈو بنالیں۔
اور پہلے سے الگ رکھے ہوئے کھوپرے میں لپیٹ کر پیش کریں۔ مزیدار کوکونٹ لڈو تیار ہیں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji