icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

اتوار, اکتوبر 04, 2020

میٹھی چٹنی بنانے کی ترکیب

Meethi+Chatni
وقت:
تيارى كا وقت : 5 منٹ
پكانے كا وقت : 20-15 منٹ

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
املی کا گودا  ایک پیالی  چینی  ایک پیالی 
لال مرچ  ایک کھانے کا چمچ  ادرک  ایک ٹکڑا 
سفید زیرہ  ایک کھانے کا چمچ  چاٹ مصالحہ  ڈیڑھ کھانے کا چمچ 


ترکیب:
ایک برتن میں املی کا گودا، چینی، لال مرچ، ادرک اور سفید زیرہ ڈال کر چولہے پر پکانے کے لیے رکھ دیں۔
جب تیار ہو جائے تو چاٹ مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji