icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

اتوار, اکتوبر 04, 2020

مینگو شیک بنانے کی ترکیب

Mango+Shake
وقت:
تيارى كا وقت : 3-2 منٹ
بنانے كا وقت : 2-1 منٹ
افراد كی تعداد : 2

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
آم  دو عدد (چھیلے اور کیوبز میں کٹے ہوئے)۔  تازہ دودھ  ایک لیٹر 
چینی  ایک کھانے کا چمچ  بادام  دس عدد 
برف  حسب ضرورت     


ترکیب:
بلینڈر میں دودھ، آم اور چینی ملا کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
اور برف ڈال کر گلاس میں نکال لیں اور بادام سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji