icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

جمعہ, دسمبر 16, 2022

لیچی واٹر میلن موکٹیل بنانے کی ترکیب

Leachi%20Watermelon%20Mocktail

وقت:
تيارى كا وقت : 5 منٹ
افراد كے ليے : 3-2

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
تربوز کا پانی  دو کپ  لیچی  ایک کپ 
لال شربت  دو سے تین کھانے کے چمچ  لیموں کا رس  دو سے تین کھانے کے چمچ 
برف کیوبز  ایک کپ     


ترکیب:
ایک بلینڈر میں تریوز کا پانی، لیچی، لال شربت اور لیموں کا رس ڈال کر بلینڈ کر لیں۔
پھر اس میں برف ڈال کر سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji