وقت:
تيارى كا وقت : 15 منٹ
پكانے كا وقت : 30-25 منٹ
افراد كے ليے : 4
اجزاء:
اجزا | مقدار | اجزا | مقدار |
گائے کا قیمہ | آدھا کلو | تیل | حسب ضرورت |
پیاز | دو کھانے کے چمچ | ادرک لہسن کا پیسٹ | ایک کھانے کا چمچ |
ٹماٹو پیوری | دو کھانے کے چمچ | نمک | حسب ضرورت |
ٹاکوز مصالحہ | ایک چائے کا چمچ | شملہ مرچ | تین کھانے کے چمچ |
لال لوبیا | تین کھانے کے چمچ | ہری مرچ | ایک کھانے کا چمچ |
ٹاکوز شیلز | چار سے پانچ عدد | چیڈر چیز، سار چیز، دھنیا اور ناکوز | گارنش کے لیے |
ترکیب:
تھوڑا سا تیل پین میں گرم لیں اور پھر پیاز شامل کرکے فرائی کرلیں۔
پھر قیمہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، ٹماٹو پیوری، نمک اور ٹاکوز مصالحے شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب شملہ مرچ، لال لوبیا، ہری مرچیں شامل کرکے قیمہ اچھی طرح پکالیں۔
پھر اس قیمہ کو ٹاکوز شیلز میں بھر کر تھوڑی سی چیڈر چیز اور سار چیز شامل کرکے ڈش کو اوون میں رکھ کر چیز کو پگھلالیں۔
پھر دھنیا اور ناکوز سے گارنش کرکے رول کرکے سرو کریں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ