وقت:
تيارى كا وقت : 20-15 منٹ
پكانے كا وقت : 20-18 منٹ
اجزاء:
اجزا | مقدار | اجزا | مقدار |
پیزا ڈو | ایک عدد | چینی | آدھا کپ |
دار چینی پاؤڈر | دو چائے کے چمچ | مکھن | ایک چوتھائی کپ (بغیر نمک کے) |
ترکیب:
سب سے پہلے ڈو کو 10x8 ریکٹ اینگل میں بیل لیں اور آٹھ حصوں میں کاٹ لیں۔
ایک پیالے میں چینی اور دار چینی کو مکس کرلیں۔
اب ڈو پر مکھن کو برش کریں اور چینی دار چینی کے مکسچر سے کوٹ کر لیں۔
اب ان کو بیکنگ ٹرے میں رکھ کر دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں اور اٹھارہ سے بیس منٹ کے لیے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں اور سرو کریں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ