icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

جمعہ, دسمبر 16, 2022

کھجوری بنانے کی ترکیب

Khajuri

وقت:
تيارى كا وقت : 30 منٹ
پكانے كا وقت : 15 منٹ
افراد كے ليے : 6-4

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
میدہ  دو سو پچاس گرام  انڈا  ایک عدد 
چینی  آدھا کپ  گھی  ایک چوتھائی کپ 
تیل  ایک چوتھائی کپ  کھانے کا سوڈا  آدھا چائے کا چمچ 
سوجی  چار کھانے کے چمچ  دُودھ  حسبِ ضرورت 


ترکیب:
ایک پیالے میں میدہ، انڈہ، چینی، گھی، تیل، کھانے کا سوڈا اور سوجی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اسے دُودھ کے ساتھ گوندھ لیں۔
ڈو کو پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں۔
اس کے بعد بیل کر نمک پارے کی طرح کاٹیں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji