icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

منگل, دسمبر 20, 2022

فروٹی پیزا بنانے کی ترکیب

Froti%20Pizza

وقت:
تيارى كا وقت : 15 منٹ
پكانے كا وقت : 10-8 منٹ
افراد كے ليے : 6-4

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
مکھن  آدھا کپ  چینی  تین چوتھائی کپ 
انڈا  ایک عدد  میدہ  ایک کپ 
ٹارٹر کریم  ایک چائے کا چمچ  بیکنگ سوڈا  آدھا چائے کا چمچ 
نمک  ایک چوتھائی چائے کا چمچ  کریم چیز  آٹھ اونس 
چینی  آدھا کپ  ونیلا ایسنس  دو چائے کے چمچ 
فروٹ  گارنش کے لیے     


ترکیب:
ایک پیالے میں مکھن اور تین چوتھائی کپ چینی کو پھینٹ کر اسموتھ کرلیں۔
پھر انڈا، میدہ، ٹارٹر کریم، بیکنگ سوڈا اور نمک ڈال کر مکس کر لیں اور ڈو تیار کرلیں۔
اب ایک پیزا پین میں سیٹ کرلیں اور ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر آٹھ سے دس منٹ کے لیے بیک کرلیں اورہلکا براؤن کرلیں۔
ایک پیالے میں کریم چیز، آدھا کپ چینی اور ونیلا ایسنس ڈال کر پھینٹ لیں۔
اب اسے کرسٹ پر پھیلا لیں اور فروٹ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji